ویکیپیڈیا:منتخب فہرست کا معیار
Appearance
ایک منتخب فہرست ہمارے بہترین کام کی مثال دیتی ہے۔ اس میں ایک ایسے عنوان کا احاطہ کیا گیا ہوتا ہے جو متن کے اکثر حصے کو فہرست کی صورت پیش کرنا چاہتا ہے اور تمام ویکیپیڈیا مشمولات کی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ، خاص طور پر، عنوان کی معروفیت، معتدل نقطہ نظر کا خیا رکھا جائے، ذاتی تحقیق نہ ہو، مواد قابل تصدیق حوالہ جات سے مزین معتبر مآخذ سے لیا گیا ہو اور بقید حیات شخصیات سے متعلق وضع کردہ اصولوں کے مطابق ہو، ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے اس بات کا خیال رکھا گیا ہو، ایک نمایاں فہرست میں درج ذیل خصوصیات ہیں:
- نثر: اس میں تحریر کے پیشہ ورانہ معیارات شامل ہیں۔
- تعارف: اس میں ایک قابل توجہ تعارف ہو، جو مضمون کو مناسب حد تک متعارف کراتا ہو اور فہرست کی ضرورت اور شمولیت کے معیار کی وضاحت کرتا ہے۔
- جامعیت: