مندرجات کا رخ کریں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1991-92ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے نومبر 1991ءء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی۔ دوسرا میچ برابر ہونے پر ویسٹ انڈیز نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ویسٹ انڈیز کی کپتانی رچی رچرڈسن اور پاکستان کی کپتانی عمران خان نے کی۔ [1]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
20 نومبر 1991ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
170/6 (34 اوورز)
ب
 پاکستان
146 (33.5 اوورز)
برائن لارا 54 (59)
وسیم اکرم 3/27 (6 اوورز)
جاوید میانداد 31 (37)
کارل ہوپر 4/34 (7.5 اوورز)
ویسٹ انڈیز 24 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: خضرحیات اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: برائن لارا (ویسٹ انڈیز)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 40 سے گھٹا کر 34 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • اینڈرسن کمنز اور فیلو والیس (دونوں ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
22 نومبر 1991ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
186/5 (39 اوورز)
ب
 پاکستان
186/9 (39 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 69 (110)
وسیم اکرم 2/36 (7 اوورز)
عمران خان 51 (67)
میلکم مارشل 3/39 (8 اوورز)
میچ برابر
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: خضرحیات اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: ڈیسمنڈ ہینز (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 40 سے گھٹا کر 39 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • انضمام الحق (پاکستان) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
24 نومبر 1991ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
204/5 (40 اوورز)
ب
 پاکستان
187/8 (40 اوورز)
کارل ہوپر 57 (64)
عاقب جاوید 4/31 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: اطہر زیدی اور خضرحیات
بہترین کھلاڑی: کارل ہوپر (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "West Indies in Pakistan 1991–92"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014