مندرجات کا رخ کریں

وولکن بوزکیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وولکن بوزکیر
(ترکی میں: Volkan Bozkır ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 نومبر 1951
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جسٹس اینڈ ڈویلمپنٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن قومی اسمبلی ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
7 جولا‎ئی 2018 
صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جون 2021  – 17 جون 2021 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وولکن بوزکیر ترکی کے ایک معروف سفارت کار ہیں۔ وہ طویل عرصے تک متعدد سفارتی عہدوں پر خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔ ِیورپی یونین میں ترکی کے نمائندے کے طور پر کام کرنے کے علاوہ اس کے نائب سیکورٹی جنرل بھی رہے ہیں۔ جون 2020ء اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان میں سے 178 نے ان کے حق میں ووٹ دیا۔ یہ پہلے ترک ہیں جو اس منصب کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ ستمبر 2020ء کے وسط سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ آئندہ ایک برس کے لیے جنرل اسمبلی کے صدر رہیں گے اور جنرل اسمبلی کے 75 اجلاس کی صدارت کریں گے۔