مندرجات کا رخ کریں

واژاچال آبشار

متناسقات: 10°18′5.12″N 76°35′33.95″E / 10.3014222°N 76.5927639°E / 10.3014222; 76.5927639
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واژاچال آبشار
Vazhachal Falls
مقامترشور ضلع, کیرلا, بھارت
متناسقات10°18′5.12″N 76°35′33.95″E / 10.3014222°N 76.5927639°E / 10.3014222; 76.5927639
اونچائی120 میٹر (390 فٹ)
WatercourseChalakkudi River

واژاچال آبشار بھارت کی ریاست کیرلا کی ایک آبشار ہے۔ یہ آبشار مغربی گھاٹ سے نکل کر بہنے والا دریائے چالاکوڈی کا حصہ ہے۔ یہ اتیرا پِلّی آبشار سے پانچ کلومیٹر دور واقع ہے۔[1][2][3][4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "thirapally and Vazhachal Waterfalls, Thrissur"۔ Kerala Tourism۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013 
  2. "About Vazhachal Falls"۔ Holidayiq۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013 
  3. "Athirapally Waterfalls"۔ Kerala Greenery۔ 26 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013 
  4. "ATHIRAPPILLY"۔ Webindia.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013