واذا سمعوا
Appearance
قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 7 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 5 ویں سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 83 سے لے کر آخری آیت نمبر 120 اور 6 سورۃ الانعام کی ابتدائی 110 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 148 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے انیس 19 رکوع ہیں۔
مکمل فہرست
[ترمیم]ترتیب تلاوت (Tarteebe-e-Tilawat) | ترتیب ابجد (Alphabetical) |
---|---|