وادی بدیشگرام
Appearance
وادی بدیشگرام | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بدیشگرام (Bishigram Valley) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں واقع ایک وادی ہے۔ یہ وادی قریب قریب معدوم ہونے والی بدیشی زبان کے بولنے والوں کا گھر ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Zafar Syed (2018-02-27)۔ "Only three people speak this language"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2018