مندرجات کا رخ کریں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23
پاکستان
نیوزی لینڈ
تاریخ 26 دسمبر 2022ء – 13 جنوری 2023ء
کپتان بابر اعظم ٹم ساؤتھی (ٹیسٹ)
کین ولیمسن (ایک روزہ)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 0–0 سے برابر
زیادہ اسکور سرفراز احمد (335) ٹوم لیتہم (281)
زیادہ وکٹیں ابرار احمد (11) ایش سودھی (13)
بہترین کھلاڑی سرفراز احمد (پاکستان)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور محمد رضوان (182) کین ولیمسن (164)
زیادہ وکٹیں نسیم شاہ (8) ٹم ساؤتھی (6)
بہترین کھلاڑی ڈیون کونوے (نیوزی لینڈ)

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2022ء اور جنوری 2023ء میں دو ٹیسٹ میچ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی مییچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔ [1] [2] ٹیسٹ میچ 2021-2023ء آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ تھے اور ایک روزہ بین الاقوامی میچ افتتاحی 2020-2023ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ کا حصہ تھے۔ [3] اپریل 2022ء میں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ سیریز ہو گی۔ [4] [5] اس دورے کے بعد، نیوزی لینڈ کو ستمبر 2021ء میں ملتوی ہونے والی سیریز کے لیے پانچ ایک روزہ اور پانچ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے اپریل 2023ء میں پاکستان واپس آنا ہے۔ [6] [7] اکتوبر 2022ء میں، پی سی بی نے دورے کے لیے فکسچر کا اعلان کیا۔ [8] ابتدائی طور پر، دوسرا ٹیسٹ ملتان میں کھیلا جانا تھا، [9] لیکن بعد میں ملتان میں خراب موسم کی وجہ سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔ [10] 24 دسمبر 2022ء کو، پی سی بی نے نظرثانی شدہ فکسچر کی تصدیق کی، تمام میچ کراچی میں کھیلے گئے۔ [11] ٹیسٹ سیریز سے پہلے،کین ولیمسن کے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد[12] ٹم ساؤتھی کو نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ کپتان مقرر کیا گیا۔ [13]

دستے

[ترمیم]

24 دسمبر 2022ء کو میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو پاکستان کے ٹیسٹ دستے میں شامل کیا گیا۔ [14]

ٹیسٹ ایک روزہ
 پاکستان [15]  نیوزی لینڈ [16]  پاکستان [17]  نیوزی لینڈ [18]

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
26–30 دسمبر 2022
اسکور کارڈ
ب
438 (130.5 اوور)
بابر اعظم 161 (280)
ٹم ساؤتھی 3/69 (25.5 اوور)
612/9 (ڈ) (194.5 اوور)
کین ولیمسن 200* (394)
ابرار احمد 5/205 (67.5 اوور)
311/8 (ڈ) (103.5 اوور)
امام الحق 96 (206)
ایش سودھی 6/86 (36.5 اوور)
61/1 (7.3 اوور)
ٹام لیتھم 35* (24)
ابرار احمد 1/23 (3 اوور)
میچ برابر
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کین ولیمسن (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ نیوزی لینڈ کے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز تھے۔
  • ایش سودھی (نیوزی لینڈ) نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
  • عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 4، پاکستان 4

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
2–6 جنوری 2023
اسکور کارڈ
ب
449 (131 اوورز)
ڈیون کونوے 122 (191)
ابرار احمد 4/149 (37 اوورز)
408 (133 اوور)
سعود شکیل 125* (341)
اعجاز پٹیل 3/88 (17 اوورز)
277/5 (ڈ) (82 اوور)
مائیکل بریسویل 74* (119)
میر حمزہ 1/38 (11 اوور)
304/9 (90 اوور)
سرفراز احمد 118 (176)
مائیکل بریسویل 4/75 (20 اوور)
میچ برابر
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (پاکستان)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سعود شکیل (پاکستان) نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔
  • عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائینٹس: نیوزی لینڈ 4، پاکستان 4

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ایک روزہ میچ

[ترمیم]
9 جنوری 2023
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
255/9 (50 اوور)
ب
 پاکستان
258/4 (48.1 اوور)
مائیکل بریسویل 43 (42)
نسیم شاہ 5/57 (10 اوور)
پاکستان چھ وکٹوں سے جیت گیا۔
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: نسیم شاہ (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اسامہ میر (پاکستان) اور ہینری شپلی (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
  • یہ 2003 کے بعد نیوزی لینڈ کا پاکستان میں پہلا ایک روزہ مقابلہ تھا۔[19]
  • عالمی کپ سپر لیگ پوائنٹس: پاکستان 10، نیوزی لینڈ 0

دوسرا ایک روزہ میچ

[ترمیم]
11 جنوری 2023
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
261 (49.5 اوور)
ب
 پاکستان
182 (43 اوور)
ڈیون کونوے 101 (92)
محمد نواز 4/38 (10 اوور)
بابر اعظم 79 (114)
ٹم ساؤتھی 2/33 (6 اوور)
نیوزی لینڈ 79 رنز سے جیت گیا۔
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ڈیون کونوے (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عالمی کپ سپر لیگ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 10، پاکستان 0

تیسرا ایک روزہ میچ

[ترمیم]
13 جنوری 2023
14:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پاکستان 
280/9 (50 اوور)
ب
 نیوزی لینڈ
281/8 (48.1 اوور)
فخر زمان 101 (122)
ٹم ساؤتھی 3/56 (10 اوور)
گلین فلپس 63* (42)
محمد وسیم 2/35 (5 اوور)
نیوزی لینڈ 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: گلین فلپس (نیوزی لینڈ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • کامران غلام (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔[20]
  • عالمی کپ سپر لیگ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 10، پاکستان 0

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2022-23 میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔"۔ نیوزی لینڈ کرکٹ۔ 20 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021 
  2. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2022-23 میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021 
  3. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2022-23 میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔"۔ اسٹَف۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021 
  4. "انگلستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیمیں دسمبر 2022 میں پاکستان کا دورہ کریں گی۔"۔ کرک بَز۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2022 
  5. "پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے لے مصروف 12 مہینوں کا اعلان کیا۔"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2022 
  6. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ملتوی سیریز کا بدلہ چکانے کے لئے 2022-23 میں پاکستان کے دو دورے کرے گی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021 
  7. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2022-23 میں دو مرتبہ پاکستان آئے گی۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2021 
  8. "پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ، آٹھ ایک روزہ اور پانچ ٹی/20 مقابلوں کی وضاحت کر دی۔"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2022 
  9. "پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز 26 دسمبر سے شروع ہو گی۔"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2022 
  10. "موسمی وجوہات کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ مقابلہ ملتان سے کراچی منتقل کر دیا گیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  11. "پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: سیریز شیڈول میں اپ ڈیٹ"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2022 
  12. "کین ولیمسن ٹیسٹ کپتانی سے دستبردار، ٹم ساؤتھی نے جگہ لے لی۔"۔ نیوزی لینڈ کرکٹ۔ 22 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2022 
  13. "ٹم ساؤتھی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز میں دستے کی بحثیت کپتان قیادت کریں گے۔"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2022 
  14. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دستے میں تین کھلاڑیوں (بشمول ساجد خان) کی شمولیت"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  15. "پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ مقابلوں کے لیے حسن علی کو واپس بلا لیا، شاہین آفریدی ابھی بھی باہر۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  16. "ایش سودھی اور گلین فلپس کی ٹیسٹ دستے میں دوبارا شمولیت۔"۔ نیوزی لینڈ کرکٹ۔ 22 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2022 
  17. "حارث سہیل اور فخر زمان کو ٹیم میں دوبارا شامل کر لیا گیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2023ء 
  18. "مختلف کپتان، چونکہ نیوزی لینڈ نے بھارت اور پاکستان کے خلاف سیریز کے دستوں کا اعلان کردیا۔ tours"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2022 
  19. "نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2003ء کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2023 
  20. "حارث سہیل کی جگہ کامران غلام۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2023 

بیرونی روابط

[ترمیم]