مندرجات کا رخ کریں

نیلم کنارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیلم کنارے (ٹی وی سیریز)
نوعیت
تحریرآمنہ مفتی
ہدایاتعدنان وائی قریشی
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور1
تیاری
فلم سازمومنہ درید
مہروز کریم
مقامپاکستان
کیمرا ترتیبMulti-camera setup
پروڈکشن ادارہMD Productions
تقسیم کارہم نیٹ ورک لمیٹڈ
نشریات
چینلہم ٹی وی
تصویری قسم1080i (HDTV)
صوتی قسممکانی صوتی آواز
بیرونی روابط
ویب سائٹ

نیلم کنارے 2015 میں ہم ٹی وی پر چلنے والا پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراما ہے ۔ اسے محبوب خان اور مومنہ درید نے ایم ڈی پروڈکشن کے تحت پروڈیوس کیا ہے، جس کی ہدایات عدنان وائی قریشی نے دی ہیں اور آمنہ مفتی نے تحریر کی ہے۔ اس میں عفان وحید ، گوہر ممتاز ، سنبل اقبال اور اشنا شاہ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ [1] یہ سیریل اصل میں ہم ستارے پر نشر ہوا تھا۔

کردار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Maria Shirazi. "The present generation of the entertainment universe". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-04-11.
  2. "Sumbul Iqbal shines as a Kashmiri beauty in 'Neelum Kinarey'"۔ HipInPakistan۔ 8 اکتوبر 2015۔ 2021-07-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03 {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|archive-date= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) و|archiveurl= و|archive-url= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]