مندرجات کا رخ کریں

نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم فواد عالم
کوچپاکستان کا پرچم
مالکنیشنل بینک آف پاکستان
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.nbp.com.pk

نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی کرکٹ ٹیم ہے جس کے کفیل نیشنل بینک آف پاکستان ہیں۔ یہ ٹیم پاکستان کی بہترین علاقائی ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کے تین اہم ٹرافیاں کم از کم ایک بار جیت چکی ہے اور کل 14 ٹورنامنٹ بھی جیت چکی ہے۔

اس ٹیم نے 1969-70 سے کرکٹ کھیلنے کا آغاز کیا اور جنوری 2014 تک 374 میچ کھیلے جن میں سے 162 میچ جیتے، 62 میچ ہارے اور 150 بے نتیجہ رہے۔[1] اس ٹیم کے بہت سے کھلاڑی بشمول انضمام الحق، مشتاق احمد اور وقار یونس پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیل چکے ہیں۔

اعزازات

[ترمیم]
  • قائد اعظم ٹرافی (5)
  • 1975-76
  • 1978-79
  • 1981-82
  • 1983-84
  • 1986-87
  • پیٹرنز ٹرافی (6)
  • 1974-75
  • 1975-76
  • 1978-79
  • 1986-87
  • 2001-02
  • 2005-06
  • پینٹینگولر ٹرافی (3)
  • 1974-75
  • 1994-95
  • 2005-06

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • کرکٹ آرکائیو پر نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھیلے گئے میچوں کی تفصیل