نگر پارکر
Appearance
نگرپاركر | |
---|---|
شہر | |
کارونجھر پہاڑیوں سے نگر پارکر شہر کا نظارہ | |
نگر پارکر کا محل وقوع | |
متناسقات: 24°21′21″N 70°45′16″E / 24.35583°N 70.75444°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
ضلع | ضلع تھرپارکر |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC 5) |
نگر پارکر پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک قصبہ ہے جو ضلع تھرپارکر میں واقع ہے۔ یہ تحصیل نگر پارکر کا صدر مقام ہے۔ یہ مٹھی سے 150 کلومیٹر (93 میل) دور ہے
تاریخ
[ترمیم]اسی جگہ پر مہا ردر مہا کال مہا دیو، دیوں کے دیو شیو شنکر بھولے ناتھ "شیو" کا استھان ہے ۔ ستی جب اپنے والد پرجا پتی دکش کے ہاتھوں اپنے شوہر شیو کی بے عزتی نہ سہہ پائی تو آگ میں جل کر خاک ہوگئیں یہاں اس آگ کا بدلہ لینے کے لیے شیو نے مہا کیا تانڈو کیا تھا جس سے پہاڑ کالے ہو گئے اور ہاکڑو دریا سوکھ گیا تھا۔ ہندوئوں میں ستی کی رسم یہاں سے چلی ۔ ستی ہندوئوں کی دیوی مہاکالی کا ہی ایک روپ ہے اور وہ مہادیو کی بیوی ہے۔