نوکر (1943ء فلم)
Appearance
نوکر Naukar | |
---|---|
ہدایت کار | شوکت حسین رضوی |
تحریر | سعادت حسن منٹو |
ستارے | چندر موہن نور جہاں |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 121 منٹ |
ملک | برطانوی ہند |
زبان | ہندی زبان |
نوکر 1943ء میں بالی وڈ میں شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم تھی، جس کے ستارے چندر موہن، نور جہاں اور شوبھنا سمرتھ تھے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Top Earners 1943"۔ Box Office India۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-26