نفیسہ بنت علی
Appearance
نفیسہ بنت علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شوہر | عبد الله الأوسط بن عقيل بن أبي طالب |
والد | علي بن أبي طالب |
والدہ | أم ولد |
درستی - ترمیم |
نفیسہ بنت علی بن ابی طالب علی بن ابی طالب کی بیٹی ہیں اور ان کی والدہ ام ولد تھیں۔ انہوں نے عبداللہ الاوسط بن عقیل بن ابی طالب سے شادی کی۔ جو واقعہ کربلاء میں شریک تھے۔ [1] [2] ۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عباس القمي، منتهى الآمال في تواريخ النبي والآل، جـ 1,صـ 261-263.
- ↑ الشيخ المفيد، الأرشاد، نهاية صفحة الأرشاد، قسم: في ذكر أولاد أمير المؤمنين.
- ↑ معجم أنصار الحسين - النساء - الجزء الأول: دائرة المعارف الحسينية، ص 224.