نعمان بن قوقل
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمان بن قوقل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
نعمان بن قوقل غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ بعض جگہ ان کا نام نعمان بن ثعلبہ بھی لکھا ہے ان کی کنیت ابو عمر ثعلبہ تھی۔
- پورا نام نعمان الاعرج بن مالك بن ثعلبہ بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ ابن قوقل ہے، یہ غزوہ احد میں بھی شامل تھے جہاں انھوں نے دعا کی تھے کہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آج سورج غروب ہونے سے پہلے لنگڑاتا لڑکھڑاتا جنت میں پہنچ جاؤں جب اس دعا کا رسول اللہ نے سنا تو فرمایا اللہ تعالیٰ نے ان کا دعا قبول کی میں نے انھیں جنت میں دیکھا وہ بالکل سیدھا چل رہے تھے۔[1][2]