مندرجات کا رخ کریں

نظم الحسین (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظم الحسین
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد نظم الحسین
پیدائش (1987-10-05) 5 اکتوبر 1987 (عمر 37 برس)
حبی گنج، بنگلہ دیش
قد5 فٹ 11 انچ (180 سینٹی میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 40)17 دسمبر 2004  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ17 دسمبر 2011  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 74)12 ستمبر 2004  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ22 مارچ 2012  بمقابلہ  پاکستان
ایک روزہ شرٹ نمبر.90
پہلا ٹی202 اگست 2009  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2025 جولائی 2012  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004– تاحالسلہٹ ڈویژن
2012– تاحالسلہٹ رائلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 38 37 62
رنز بنائے 16 35 445 131
بیٹنگ اوسط 8.00 4.37 10.34 8.18
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 8* 6* 49 28*
گیندیں کرائیں 329 1,649 4,796 2,669
وکٹ 5 44 80 69
بالنگ اوسط 38.80 31.50 27.92 30.85
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/61 4/40 5/30 4/40
کیچ/سٹمپ 0/– 6/– 16/– 9/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 جون 2013ء

محمد نظم الحسین (پیدائش: 5 اکتوبر 1987ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے شہر حبیب گنج میں پیدا ہوئے۔ حسین 13 رکنی بنگلہ دیش سکواڈ کا حصہ تھے جو نومبر کے آخر میں 2010ء کے ایشین گیمز میں کھیلا تھا۔ انھوں نے فائنل میں افغانستان کے خلاف کھیلا اور پانچ وکٹوں سے جیت کر ایشین گیمز میں ملک کا پہلا طلائی تمغا حاصل کیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]