مندرجات کا رخ کریں

ندیم عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ندیم عمر
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1957ء (عمر 67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کمپنی منیجر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ندیم عمر ایک پاکستانی بزنس ایگزیکٹیو اور سابق سکریبل کھلاڑی ہیں جو کھیلوں میں اپنی خدمات کے لیے قومی اور بین الاقوامی سطح پر جانے جاتے ہیں۔ وہ اکتوبر 2020ء سے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے صدر اور مئی 2018ء سے کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ہیں۔ وہ پاکستان کرکٹ کلب کے صدر بھی ہیں۔[1]

وہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور عمر ایسوسی ایٹس کے مالک بھی ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "A true patron of sports | Sports | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk
  2. "Nadeem Omar announces cash awards for Karachi teams"۔ DAWN.COM۔ 17 ستمبر 2016