نافع ابو غالب باہلی
Appearance
نافع ابو غالب باہلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | نافع |
رہائش | بصرہ |
کنیت | أبو غالب |
لقب | الباهلى مولاهم الخياط البصري |
عملی زندگی | |
طبقہ | الطبقة الخامسة، صغار التابعين |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
نافع ابو غالب الباہلی، آپ بصرہ کے تابعی اور ثقہ حدیث نبوی کے راوی ہیں۔
روایت حدیث
[ترمیم]حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور علاء بن زیاد بصری سے روایت ہے۔ اس کی سند سے: سلام بن ابی صھباء، عبد الرحمٰن بن ابی صھباء، عبد الوارث بن سعید اور ہمام بن یحییٰ رضی اللہ عنہم روایت کرتے ہیں۔ [1]
جراح اور تعدیل
[ترمیم]امام یحییٰ بن معین نے کہا: صالح الحدیث "اور ابو حاتم رازی: شیخ، ابن حبان نے "کتاب الثقات " ثقہ لوگوں کی کتاب میں ذکر کیا ہے اور کہا: بصریوں نے ان سے روایت کی ہے۔"البتہ منفرد میں "میں ان کو حجت تسلیم نہیں کرتا ،امام ابو داؤد ، نسائی ، ترمذی نے ان سے روایت کیا ہے۔[2]