مندرجات کا رخ کریں

میاں محمد منشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میاں محمد منشا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
جامعہ مڈلسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں محمد منشا ایک پنجابی، پاکستانی ہے۔ جو ایک کاروباری شخص ہے۔ محمد منشا 1 ستمبر1947 کو چنیوٹ میں پیدا ہوئے۔ لاہور اور لندن میں تعلیم حاصل کی ۔ اب وہ پاکستان کے امیر ترین شخص ہے ۔

کاروبار

[ترمیم]

میاں منشا کے کاروبار میں درج ذیل کمپنیاں شامل ہیں

  1. نشاط ٹیکسٹائل
  2. ڈیرہ غازی خان سیمنٹ فیکٹری
  3. مسلم کمرشل بینک
  4. ڈیری فارمنگ

وغیرہ

بیرونی رابطہ

[ترمیم]

[1]

حوالہ جات

[ترمیم]