مہاراشٹرا
Appearance
(مہاراشٹر سے رجوع مکرر)
महाराष्ट्र | |
---|---|
ریاست | |
اوپر سے، دائیں سے بائیں، پھر اسی طرح: پرتاپ گڑھ قلعہ (مہابلیشور کے قریب) جو مغربی گھاٹ میں واقع ہے۔ چھترپتی شیواجی ٹرمنس ریلوے اسٹیشن، اجنتا غاروں میں پدماپانی کی پینٹنگ، ایلورا غاروں میں موجود کیلاش مندر، گیٹ وے آف انڈیا، ایلیفینٹا کے غاروں میں موجود تری مورتی، شنیوار واڑہ قلعہ اور تخت شری حضور صاحب | |
ترانہ: جئے جئے مہاراشٹر مازھا | |
بھارت میں مہاراشٹر کا مقام | |
نقشۂ مہاراشٹر | |
متناسقات (ممبئی): 18°58′12″N 72°49′12″E / 18.97°N 72.820°E | |
ملک | بھارت |
تشکیل | 1 مئی 1960^ (یوم مہاراشٹر) |
دارالحکومتیں | ممبئی ناگپور (موسم سرما)[1] |
سب سے بڑا شہر | ممبئی |
اضلاع | 36 |
حکومت | |
• مجلس | مہاراشٹر حکومت |
• گورنر | بھگت سنگھ کوشیری |
• وزیر اعلیٰ | ایکناتھ شندے (شیو سینا) |
• نائب چیف منسٹر | [دیویندر فڈنویس]] (بی جے پی) |
• مقننہ | دو ایوانی
|
• پارلیمانی حلقہ |
|
رقبہ | |
• کل | 307,713 کلومیٹر2 (118,809 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2011)[2] | |
• کل | 126,189,673 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 410/کلومیٹر2 (1,100/میل مربع) |
نام آبادی | مہاراشٹری |
جی ڈی پی (2019–20)[3] | |
• کل | ₹28.18 trillion (امریکی $400 بلین) |
• فی کس | ₹202,130 (امریکی $2,800) |
منطقۂ وقت | IST (UTC 05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH |
دفتری زبان | مراٹھی[4][5] |
ایچ ڈی آئی (2017) | 0.696[6] (medium) · پندرہواں |
شرح خواندگی (2011) | 82.34%[7] |
جنسی تناسب (2011) | 929 ♀/1000 ♂[7] |
ویب سائٹ | Maharashtra.gov.in |
مہاراشٹر (مہاراشٹرا) رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔
ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دار الحکومت ہے۔
2001ء کے مطابق، ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔
مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔ سرکاری زبان مراٹھی ہے۔
ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر
[ترمیم]- ممبئی
- پونے
- ناگپور
- تھانے
- اکولہ
- احمد نگر
- امراوتی
- گوندیا
- بھنڈارا
- چندرپور
- اورنگ آباد
- پمپری-چنچوڑ
- ناسک
- ناندیڑ
- پربھنی
- کامٹی
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Monsoon session to start in Maha's winter Capital Nagpur from جولائی 4"۔ 02 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2018
- ↑ "Area, population, decennial growth rate and density for 2001 and 2011 at a glance for Maharashtra and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: Maharashtra"۔ Registrar General & Census Commissioner, بھارت۔ 7 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2012
- ↑ "MOSPI State Domestic Product, Ministry of Statistics and Programme Implementation, Government of بھارت"۔ 15 مارچ 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021
- ↑ "The Maharashtra Official Languages Act, 1964; Amendment Act, 2015" (PDF)۔ lawsofindia.org۔ 15 نومبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Report of the Commissioner for linguistic minorities: 52nd report (جولائی 2014 to جون 2015)" (PDF)۔ Commissioner for Linguistic Minorities, Ministry of Minority Affairs, Government of بھارت۔ صفحہ: 34–35۔ 28 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2016
- ↑ "Sub-national HDI – Area Database – Global Data Lab"۔ hdi.globaldatalab.org (بزبان انگریزی)۔ 23 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2018
- ^ ا ب "Census 2011 (Final Data) – Demographic details, Literate Population (Total, Rural & Urban)" (PDF)۔ planningcommission.gov.in۔ Planning Commission, Government of بھارت۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2018
- ↑ Ministry of Law, Government of بھارت (1960)۔ The Bombay Reorganisation Act 1960۔ 1 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2015
- ↑ Jerry Pinto, Naresh Fernandes (2003)۔ Bombay, Meri Jaan: Writings on Mumbai۔ Penguin Books۔ صفحہ: 237۔ ISBN 978-0-14-302966-3