مندرجات کا رخ کریں

مکہ (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مکہ سے مزاد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:

  • مکہ (مکمل نام: مکہ مکرمہ، عربی: مَكَّةُ الْمُكَرّمَةْ‎، ترکی: Mekke) تاریخی خطہ حجاز میں سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا دار الحکومت اور مذہب اسلام کا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ء کے مطابق 12 لاکھ 94 ہزار 167 ہے۔ مکہ جدہ سے 73 کلومیٹر دور وادی فاران میں سطح سمندر سے 277 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ بحیرہ احمر سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ شہر اسلام کا مقدس ترین شہر ہے کیونکہ روئے زمین پر مسلمانوں کا مقدس ترین مقام بیت اللہ یہیں موجود ہے اور تمام باحیثیت مسلمانوں پر زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ یہاں کا حج کرنا فرض ہے ۔
  • صوبہ مکہ، مکہ شہر کو گھیرنے والا سعوددی عرب کا صوبہ
  • مکہ، کیلیفورنیا، ریورسائڈ کاؤنٹی کا ایک شہر جو کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ میں ہے۔
  • مکہ، انڈیانا، پارکے کاؤنٹی، انڈیانا، ریاستہائے متحدہ کا ایک شہر۔
  • مکہ، میسوری، ایک غیر شامل کردہ برادری۔
  • مکہ، اوہائیو, ایک غیر شامل کردہ برادری۔
  • مکہ ٹاؤن شپ، ٹرمبول کاؤنٹی، اوہائیو، ریاستہائے متحدہ
  • مکہ کولا, ایک کولے کے ذائقے والا مشروب
  • مکہ آئنٹمنٹ، ایک ابتدائی طبی امداد کا مرہم جو کینیڈا کی دواؤں کی دکانوں میں آسانی سے دست یاب ہے۔
  • مکہ لیژر گروپ، مملکت متحدہ کا ایک کاروباری ادارہ۔
  • مکہ، گین پیٹنے کا 1963ء کا ایک اکہری کامیاب نغمہ۔
  • مکہ، 1996ء میں میمفیس پیلگرمز راک گروپ کی جانب سے جاری ایک البم۔ یہ گروپ کے صدر کا نام مائیکل فلزارو تھا۔
  • مکہ، 2009ء میں پرشیا وائٹ کا ایک البم۔
  • بلیک مکہ، ریاستہائے متحدہ میں اس شہر کا نام جس کی جانب سیاہ فام لوگ مائل ہوں۔
  • مکہ (کاسمیتیکس) یہ ایک آسٹریلیائی برانڈ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • میکا (ضد ابہام)
  • میچا، ایک قسم کی ریموٹ کنٹرول گاڑی جس کا ذکر سائنس فکشن میں آتا ہے۔
  • میکانو، دھاتوں کی تعمیر کے جڑے معاون اجزا میں شامل ایک کھلونا۔
  • مے کا، ڈی جے جیک ولیمس کی ایک ابتدائی عرفیت۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔