مندرجات کا رخ کریں

مکئی کی روٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکئی کی روٹی
مکئی کی روٹی
قسمروٹی
اصلی وطنبرصغیر
علاقہ یا ریاستجموں ، ہماچل پردیش ، ہریانہ ، راجستھان ، گجرات ، اترپردیش ، اتراکھنڈ اور خطہ پنجاب
بنیادی اجزائے ترکیبیمکئی کا آٹا

مکئی کی روٹی، (مکئی کے آٹے) سے بنی ایک بے خمیر روٹی ہے ، [1] بنیادی طور پر جموں ، ہماچل پردیش ، ہریانہ ، راجستھان ، گجرات ، اترپردیش ، اتراکھنڈ اور پنجاب میں کھائی جاتی ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی بیشتر روٹیوں کی طرح یہ بھی ایک توے پر پکتی ہے۔ تیار ہونے پر اس کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ یہ زیادہ تر موسم سرما میں سرسوں کے ساگ اور مکھن کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. M. Jaffrey (2014)۔ Madhur Jaffrey's World Vegetarian: More Than 650 Meatless Recipes from Around the World۔ Potter/TenSpeed/Harmony۔ صفحہ: 797–799۔ ISBN 978-0-307-81612-2