منصوبہ گوٹن برک
Appearance
منصوبہ گوٹن برک | |
---|---|
قیام | دسمبر 1، 1971 (پہلی ستاویز شائع)[1] |
مجموعہ | |
ذخیرہ کتب | 54,600[2] سے زائد دستاویزات |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | منصوبہ گوٹنبرگ صفحہ اول منصوبہ گوٹنبرگ موبائل سائٹ |
منصوبہ گوٹن برک یا پروجیکٹ گوٹن برک (پی جی) ثقافتی کاموں کو ڈیجیٹلائز اور آرکائیو کرنے کے لیے رضاکارانہ کوشش ہے، تاکہ ”ای بک“ کی تخلیق اور تقسیم کو ترقی دی جاسکے۔[3] یہ 1971ء میں مائیکل ایس ہارٹ کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور یہ سب سے پرانی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Michael S. Hart۔ "United States Declaration of Independence by United States"۔ Project Gutenberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2007
- ↑ "The posted May 2017 Archive by Subject"۔ Project Gutenberg۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017
- ↑ Michael S. Hart (23 اکتوبر 2004)۔ "Gutenberg Mission Statement by Michael Hart"۔ Project Gutenberg۔ 14 جولائی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2007