منذر بن محمد بن عبد الرحمن
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 842ء قرطبہ |
||||||
وفات | سنہ 888ء (45–46 سال)[1] | ||||||
شہریت | اندلس | ||||||
والد | محمد بن عبد الرحمان اوسط [1] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بنو امیہ (قرطبہ) | ||||||
مناصب | |||||||
امیر قرطبہ | |||||||
برسر عہدہ 886 – 888 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
؎ منذر بن محمد بن عبد الرحمن (انگریزی: Al-Mundhir of Córdoba) (عربی: المنذر بن محمد بن عبدالرحمن; عیسوی 842 – 888) 886ء سے 888ء تک امارت قرطبہ کا امیر تھا۔ وہ اندلس کے اموی خاندان کا رکن تھا (مورش جزیرہ نما آئبیریا)، محمد بن عبد الرحمان اوسط کا بیٹا تھا۔