ممتاز شکوہ
Appearance
ممتاز شکوہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اگست 1643ء آگرہ |
وفات | 6 دسمبر 1647ء (4 سال) سرہند-فتح گڑھ |
مدفن | لاہور |
والد | دارا شکوہ |
والدہ | نادرہ بانو بیگم |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
ممتاز شکوہ (پیدائش: 16 اگست 1643ء – وفات: 6 دسمبر 1647ء) مغل شہزادہ دارا شکوہ کا بیٹا تھا۔
سوانح
[ترمیم]ممتاز شکوہ 16 اگست 1647ء کو آگرہ میں پیدا ہوا۔ ممتاز شکوہ دارا شکوہ کا تیسرا بیٹا تھا اور اُس کی والدہ نادرہ بانو بیگم تھی۔ چار سال کی عمر میں 6 دسمبر 1647ء کو ممتاز شکوہ سرہند-فتح گڑھ میں فوت ہوا [1] اور اُسے لاہور میں غالباً مقبرہ نادرہ بیگم کے احاطہ میں دفن کیا گیا۔