مندرجات کا رخ کریں

معقل بن المنذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معقل بن المنذر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام مَعْقِلُ بن المُنْذِر
مقام پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار بھائی:
یزید بن المنذر
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الانصاری السَّلَمِیَ
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

معقل بن المنذر بیعت عقبہ غزوہ احد اور غزوہ بدر میں شامل تھے۔

  • پورا نام معقل بن المنذر بن سرح بن خناس بن سنان بن عبيد بن عدى بن غنم ابن كعب بن سلمہ الانصاری الخزرجی السلمی۔ ہے۔[1]یزید بن المنذر کے بھائی تھے یہ بھی غزوہ بدر میں شامل تھے۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 231حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. الطبقات الكبرى،ناشر: دار الكتب العلمیہ بيروت
  3. اصحاب بدر،صفحہ 200،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور