مندرجات کا رخ کریں

معصومہ جنید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معصومہ جنید
ذاتی معلومات
مکمل ناممعصومہ جنید فاروقی
پیدائش (1989-11-21) 21 نومبر 1989 (عمر 35 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 60)21 اپریل 2011  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ24 نومبر 2011  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ٹی20 (کیپ 23)24 اپریل 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2029 اگست 2012  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07کراچی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 10 6
رنز بنائے 454 2
بیٹنگ اوسط 5.66 33.33
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 2 2*
گیندیں کرائیں 260 54
وکٹ 7 0
بولنگ اوسط 19.85 -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/26 4/36
کیچ/سٹمپ 1/– 1/–

معصومہ جنید جنہیں عام طور پر معصومہ جنید فاروقی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش 21 نومبر 1989 ہوئی۔ وہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک بین الاقوامی ہے کرکٹ کھلاڑی ہے۔

کیریئر

[ترمیم]

ایک روزہ بین الاوامی

[ترمیم]

معصومہ نے 21 اپریل 2011 کو کولمبو میں سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا۔

ٹی/20 بین الاقوامی

[ترمیم]

معصومہ کو چین میں منعقد ہونے واہے ایشیائی کھیل 2010ء میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Khalid, Sana to lead Pakistan in Asian Games cricket event onepakistan. 29 September 2010. Retrieved 10 October 2010.

بیرونی روابط

[ترمیم]