مندرجات کا رخ کریں

مریم حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریم حسن
ذاتی معلومات
مکمل ناممریم حسن شاہ
پیدائش (1985-09-19) 19 ستمبر 1985 (عمر 39 برس)
جھنگ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ10 اکتوبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ28 اگست 2011  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2031 اکتوبر 2012  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
201112–2012/13زرعی ترقیاتی بینک
2014عمر ایسوسی ایٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 5
رنز بنائے 14 9
بیٹنگ اوسط 4.66 4.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 8 8*
گیندیں کرائیں - 42
وکٹ - 4
بولنگ اوسط - 5.75
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - 0
بہترین بولنگ - 2/8
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرک انفو

مریم حسن شاہ (پیدائش: 19 ستمبر 1985ء) [1] پنجاب ، پاکستان کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر بھی کرکٹ میچ کھیلتی رہی ہیں۔ [2]

کیریئر

[ترمیم]

مریم حسن نے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکی ہیں۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی 10 اکتوبر 2010 کو پاٹشیفٹسروم، جنوبی افریقہ میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔ [1] 2010 میں چین میں ہونے والے ایشائی کھیلوں میں کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے ان کو منتخب کیا گیا تھا۔ [3] مریم حسن پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم سے بھی بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکی ہیں۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]