مدغم
Appearance
مدغم،تدمج : Integrate مکمل کرنا؛ یکجا کر کے کل بنانا؛متحد کرنا؛ کل مقدار ظاہر کرنا؛ کل قیمت بتانا؛ کامل کرنا؛ ضم کرنا؛ پورا کرنا۔ (ریاضی) کسی کا عدد صحیح معلوم کرنا؛ تمام نسلوں، مذاہب اور نسلی گروہوں کے ارکان کے لیے یکساں طور پر مہیا کرنا مثلاً تعلیمی سہولتیں اور مکانات وغیرہ؛ بلاامتیاز دینا۔ (فعل لازم) مکمل ہونا؛ مدغم ہونا۔[1]
دمج (کرنا) / مندمج سازی / دمجکاری : Integrating
ادماج : Integration
مندمج / دمجشدہ : Integrated
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان