محمد حسین
Appearance
حوالدار محمد حسین تمغہ جمہوریت وصول کنندہ | |
---|---|
پیدائش | 10 نومبر 1964ء کھونارٹیک، ضلع چترال، صوبہ سرحد(خیبر پختونخوا) پاکستان |
وفاداری | پاکستان پاکستان |
سروس/ | پاکستان فوج پاکستان فوج |
سالہائے فعالیت | 1980–2000 |
درجہ | حوالدار |
یونٹ | Chitral Scouts |
مقابلے/جنگیں | معرکہء کارگل پاک بھارت جنگ |
اعزازات | تمغہء جمہوریت |
غازی محمد حسین (Ghazi Muhammad Hussin) پاک فوج میں حوالدار تھے۔ یہ تحصیل تورکھو ضلع چترال کے ایک گاؤں وادی کھوت کے کھونارٹیک میں 64 میں ایک نامور خوشے گھرانے میں پیدا ہوئے۔[1][2] پہلا تمغہء جمہوریت پانے والے حوالدار غازی محمد حسین خوشے قبیلے سے تعلق رکھنے والے پہلی شخصیت ہیں۔ حکومت پاکستان کی جانب کارگل جنگ میں حصہ لیا، شاندار فوجی خدمات کے پیشِ نظر آپ کو کئی فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔
پاک فوج]]اور حکومت پاکستان نے آپ کی وطن عزیز کے لیے بے لوث خدمات کے اعتراف میں بے شمار اعزازت سے نواز ہے جن میں تمغہء دفاع کا اعزاز سر فہرست ہے۔ محمد حسین ایک سماجی کارکن بھی ہیں اور چترال کی تاریخ، معاشرت اور تہذیب و تمدن پر تحقیق کر رہے ہیں۔-
اعزازات
[ترمیم]- تمغہء دفاع
- ڈیموکریسی میڈل
- گولڈن جوبلی میڈل
- یوم آزدی پاکستان میڈل
- ایس وی آیی میڈل
- ٹی کے تھری میڈل
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Muhammad Hussain a hero of Kargil"۔ Unique Pakistan۔ 2014-09-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-14
- ↑ "Hawaldar Ghazi Muhammad Hussain (Tamgha-e- Jamhooriat)"۔ Pakistan 360 degrees۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-14