محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگی
مقالات بسلسلۂ محمد | |
---|---|
محمد | |
باب محمد | |
ادوار
اہل بیت
|
مضامین بسلسلہ انبیائے اسلام |
---|
معلومات |
آدم علیہ السلام -
ادریس علیہ السلام - نوح علیہ السلام - ہود علیہ السلام - صالح علیہ السلام - ابراہیم علیہ السلام - لوط علیہ السلام - اسماعیل علیہ السلام - اسحاق علیہ السلام - یعقوب علیہ السلام - یوسف علیہ السلام - ایوب علیہ السلام - ذو الکفل علیہ السلام - شعيب علیہ السلام - موسیٰ علیہ السلام - ہارون علیہ السلام - داؤد علیہ السلام - سلیمان علیہ السلام - یونس علیہ السلام - الیاس علیہ السلام - الیسع علیہ السلام - زکریا علیہ السلام - یحییٰ علیہ السلام - عیسیٰ علیہ السلام - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم - |
منسوب معجزات |
نظریات |
◈ ◈ |
محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدنی زندگی کا آغاز 622ء میں ہجرت مدینہ سے ہوتا ہے۔ یثرب اس وقت خانہ جنگی کا شکار تھا۔ اوس و خزرج آپس میں دست و گریباں تھے تو دونوں مل کر یہودی قبائل سے لڑتے تھے۔ چنانچہ اوس و خزرج نے اپنی طاقت کو مضبوط کرنے کے لیے اور آپسی خاندانی جھگڑوں کو ختم کرنے کے لیے نبی محمد کو اپنے شہر آکر رہنے کی دعوت دی جسے نبی نے بخوشی قبول فرمایا۔[1] آپ نے مکہ کو الوداع کہ کر یثرب کا رخ کیا جسے بعد از ہجرت مدینۃ النبی اور مختصرا مدینہ کہا جانے لگا۔
واقعات مدنیہ
[ترمیم]- 618ء اہل یثرب کے مابین جنگ
- 622ء مدینہ منورہ کی طرف ہجرت
- 624ء غزوہ بدر کا معرکہ اور مسلمانوں کی فتح
- 624ء بنو قینقاع کی جلا وطنی
- 625ء غزوہ احد اور مسلمانوں میں کچھ اختلاف کی وجہ سے شکست
- 625ء بنو نضیر کی جلا وطنی
- 627ء غزوہ احزاب اس میں مسلمانوں کی فتح
- 627ء بنو قریظہ کی جنگ کے بعد جلا وطنی
- 628ء قریش کے ساتھ صلح حدیبیہ
- 628ء قریش سے اس بات پر اتفاق کہ مسلمان کعبہ میں نماز پڑھیں گے
- 629ء غزوہ خیبر اس میں مسلمانوں کی فتح
- 629ء غزوہ موتہ اس میں مسلمانوں کی فتح
- 630ء فتح مکہ
- 630ء غزوہ حنین اس میں مسلمانوں کی فتح
- 630ء غزوہ طائف اس میں مسلمانوں کی فتح
- 632ء غزوہ تبوک اس میں مسلمانوں کی فتح
- 632ء حجۃ الوداع
- 632ء مدینہ میں آپ کی مبارک روح مالک حقیقی سے جا ملی۔