مندرجات کا رخ کریں

محمد اشرفل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اشرفل
ذاتی معلومات
پیدائش (1984-07-07) 7 جولائی 1984 (عمر 40 برس)
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
عرفموتین، ایش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 17)6 ستمبر 2001  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ25 اپریل 2013  بمقابلہ  زمبابوے
پہلا ایک روزہ (کیپ 51)11 اپریل 2001  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ8 مئی 2013  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر.98
پہلا ٹی20 (کیپ 14)1 ستمبر 2007  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2031 مارچ 2013  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000–2001ڈھاکا میٹروپولیس کرکٹ ٹیم
2001–2011ڈھاکہ ڈویژن
2008– تاحالمحمڈن اسپورٹنگ کلب
2009ممبئی انڈینز
2011– تاحالڈھاکا میٹروپولیس کرکٹ ٹیم
2012–2013ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2012روحنا رائلز
2019چٹاگانگ وائکنگز
2020منسٹر گروپ راجشاہی
2022لولنگٹن پارک کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 61 177 163 265
رنز بنائے 2737 3468 8,361 5,851
بیٹنگ اوسط 24.02 22.24 29.54 25.56
100s/50s 6/8 3/20 21/35 10/30
ٹاپ اسکور 190 109 263 127
گیندیں کرائیں 1733 697 11,820 2380
وکٹ 21 18 194 65
بالنگ اوسط 60.52 36.72 35.27 31.41
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 6 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/42 3/26 7/99 4/28
کیچ/سٹمپ 25/– 86/– 74/– 59/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 فروری 2020

محمد اشرفل (پیدائش: 7 جولائی 1984ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کھیل کے تمام طرز میں میں بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور تمام فارمیٹس کے سابق کپتان بھی رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]