مبشر لقمان
Appearance
مبشر لقمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | لاہور،پاکستان |
19 فروری 1962
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچی سن کالج |
پیشہ | ٹی وی میزبان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
ملازمت | اے آر وائی نیوز |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مبشر لقمان ایک معروف پاکستانی ٹی وی میزبان ہیں۔ آپ اے آر وائی نیوز پر کھرا سچ نام کے شو کے میزبان تھے اور اب بول نیوز پر پروگرام میری جنگ کی میزبانی کر رہے ہیں۔ آپ ان چند صحافیوں میں سے ہیں جن کے پروگرام کے ناظرین پاکستان میں سب سے زیادہ ہیں۔