مندرجات کا رخ کریں

ماگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماگھ (Magh) (پنجابی: لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا گیارھواں مہینا ہے۔ ماگھ جسے پنجابی میں ماموں بھی کہا جاتا ہے دراصل سردیوں کا اخیر ماہ کہلاتا ہے گریگورین کیلنڈر کے مطابق یہ ماہ عموماً جنوری کے وسط سے شروع ہو کر فروری کی پہلی دہائی میں ختم ہو جاتا ہے.

بیرونی روابط

[ترمیم]