مندرجات کا رخ کریں

مالک دینار مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک دینار جامع مسجد
فائل:Malik deenar masjid.jpg
مالک دینار مسجد
بنیادی معلومات
ضلعکاسرگوڈ
ریاستکیرالا
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
طرز تعمیرقدیم کیرالائی فنِ تعمیر
فائل:Malik deenar masjid.jpg
مالک دینار مسجد

مالک دینار مسجد بھارت کی ریاست کیرالا کے مقام کاسرگوڈ میں واقع ہے۔ حضرت مالک دینارؓ کے بھتیجہ نے مالابار میں بہت سی مساجد تعمیر کیں، اُن میں سے ایک مالک دینار جامع مسجد بھی ہے۔ مشہور تاریخی کتاب تحفت المجاہدین میں لکھا ہے کہ ملکِ عرب سے تشریف لائے ہوئے مالک دینار نے دھرمڈم، کولم، ماڈائی، ولاپٹنم، سری کنٹھاپورم، کاسرگوڈ وغیرہ 9 مقامات پر مساجد بنائیں ۔[1]

فائل:Malik dinar masjid gate.jpg
مالک دینار مسجد کا پھاٹک

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Tuhfat-Ul-Mujahideen by Shaikh Zainuddeen Makhdoom