مندرجات کا رخ کریں

مارتھا چیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارتھا چیز
(انگریزی میں: Martha Chase ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 نومبر 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اگست 2003ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لورین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس کولڈ اسپرنگ ہاربر لیبارٹری، اوک رج نیشنل لیبارٹری، یونی ورسٹی آف روچیسٹر
مادر علمی دی کالج آف ووسٹر
جامعہ جنوبی کیلیفونیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر گوسیپی بیرٹانی، مارگریٹ لائب
پیشہ سالماتی حیاتیات دان ،  حیاتی کیمیا دان ،  کیمیادان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل وراثیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

مارتھا کاؤلس چیس (30 نومبر، 1927 – 8 اگست، 2003)، جسے مارتھا سی ایپسٹین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، [2] ایک امریکی جینیاتی ماہر تھیں جنھوں نے سنہ 1952ء میں الفریڈ ہرشی کے ساتھ تجرباتی طور پر اس بات کی تصدیق کرنے میں مدد کی کہ پروٹین کی بجائے ڈی این اے زندگی کا جینیاتی مواد ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=11112
  2. Milly Dawson (2003-08-20)۔ "Martha Chase dies"۔ The Scientist۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2010