مندرجات کا رخ کریں

لیڈرا پیلس ہوٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیڈرا پیلس ہوٹل

لیڈرا پیلس ہوٹل (انگریزی: Ledra Palace Hotel) مرکزی نیکوسیا، قبرص میں واقع ہے اور 1974ء تک دار الحکومت کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ جمال آگیں ہوٹلوں میں سے ایک تھا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "A Letter From The Publisher"۔ ٹائم (رسالہ)۔ July 29, 1974۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2008