لیلٰی (جڑی بوٹی)
Appearance
لیلٰی (انگریزی: Convolvulus arvensis) گندم کی فصل میں اگنے والی عام جڑی بوٹی ہے۔ اس کا انگریزی نام (field bindweed) ہے۔ انگریزی میں مستمل دوسرے نام (lesser bindweed)، (European bindweed)، (withy wind)، (perennial morning glory)، (smallflowered morning glory)، (creeping jenny) اور (possession vine) ہیں۔ اس کا نباتاتی نام (Convolvulus arvensis) ہے۔ آبائی طور پر اس کا تعلق ایشیا اور یورپ سے ہے۔
پتوں کی شکل کے لحاظ سے اس کی دو قسمیں ہیں۔
1. Convolvulus arvensis var. arvensis چوڑے پتوں والے
2.Convolvulus arvensis var. linearifolius. لمبے پتوں والے