مندرجات کا رخ کریں

لیسوتھو کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیسوتھو

مملکت لیسوتھو دس اضلاع میں منقسم ہے۔

لیسوتھو کے اضلاع

[ترمیم]
لیسوتھو کے اضلاع
کلید ضلع دار الحکومت آبادی
(2006 مردم شماری)[1]
رقبہ (کلومیٹر²) انتخابی حلقہ جات[2]
(80 کل)
1 بیریا تیئاتیئانینگ 248,225 2,222 11
2 بوتھا-بوتھ بوتھا-بوتھ 109,139 1,767 5
3 لیریب ہلوتس 296,673 2,828 13
4 مافیتینگ مافیتینگ 192,795 2,119 8
5 ماسیرو ماسیرو 436,399 4,279 18
6 موہالیز ہویک موہالیز ہویک 173,706 3,530 8
7 موخوتلونگ موخوتلونگ 95,332 4,075 4
8 قاچاز نیک قاچاز نیک 71,756 2,349 3
9 قوتھینگ قوتھینگ 119,811 2,916 5
10 تھابا-تسیکا تھابا-تسیکا 128,885 4,270 5

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2006 census"۔ Lesotho Bureau of Statistics۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-15
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2016-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-02

مزید دیکھیے

[ترمیم]