لو ہینڈرے لورینس
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کیتمانشوپ، نمیبیا | 24 اپریل 1999
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 35) | 14 مارچ 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
آخری ایک روزہ | 21 ستمبر 2022 بمقابلہ پاپوا نیو گنی |
واحد ٹی20(کیپ 16) | 23 اگست 2019 بمقابلہ بوٹسوانا |
ماخذ: Cricinfo، 21 ستمبر 2022ء |
لو ہنڈرے لورینس (پیدائش: 24 اپریل 1999ء) نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے اگست 2019ء میں نمیبیا کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 8 اکتوبر 2015ء کو سن فویل 3 روزہ کپ ٹورنامنٹ میں کیا۔ [2] جنوری 2016ء میں انھیں 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] وہ ٹورنامنٹ میں نمیبیا کے لیے 163 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [4] نومبر 2017ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [5] وہ 258 رنز کے ساتھ ٹورنامنٹ میں نمیبیا کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lo-handre Louwrens"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016
- ↑ "Sunfoil 3-Day Cup, Pool B: Namibia v Boland at Windhoek, Oct 8-10, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016
- ↑ "All 16 squads confirmed for ICC U19 Cricket World Cup 2016"۔ International Cricket Council۔ 28 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2016
- ↑ "Preview: Bangladesh U19 v Namibia U19"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2018
- ↑ "Junior cricketers capped ahead of World Cup"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2017
- ↑ "ICC Under-19 World Cup, 2017/18 - Namibia Under-19s: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2018