لبید بن عقبہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لبید بن عقبہ قبیلہ اشہل انصار سے تعلق رکھنے والے صحابی رسول ہیں
ان کا نسب لبید بن عقبہ بن رافع بن امرألقیس ہے۔بعض لوگ ان کو لبید بن رافع بن امرأ لقیس بن یزید بن عبدالاشہل کہتے ہیں انصاری اشہلی ہیں۔محمود بن لبید کے والد ہیں۔صحابی ہیں اوران کے بیٹے محمود بھی صحابی ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔[1][2]