لبانہ
Appearance
لبانہ ایک ذات ہے جو گنگا کے مشرق میں دامن کوہ خطوں میں آباد تھی
اب مظفرگڑھ اور بہاولپور کو چھوڑ کر پہاڑی دامن کوہ میں رہائش پزیر ہیں لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی ان کی کافی تعداد ہے
یہ پہاڑوں کے حمال اور خوانچہ فروش تھے یہ مخصوص طرز کے لوگ ہیں سکھوں کے درمیان میں ان کی حیثیت بھی کافی حد تک ماہتموں جیسی ہے وہ ہندوستان کے بنجاروں کی طرح مال سے لدے ہوئے بیلوں کے بڑے بڑے کاروانوں کے ذریعہ وسیع تجارت کرتے تھے کچھ عرصہ بعد انھوں نے زراعت کا پیشہ اختیار کیا ہے ہے لیکن تجارت چھوڑ کر نہیں بلکہ اضافی ذریعہ آمدنی کے طور پر وہ برادری کی ایک شاخ کی حیثیت مضبوط قسم کے لوگ ہیں ان میں جوش وخروش بھی کافی زیادہ ہے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر لبانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 383،بک ہوم لاہور پاکستان