مندرجات کا رخ کریں

قرآن کے دیگر نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن کے دیگر نام قرآن شریف کے کئی دیگر نام بھی ہیں، جن کا ذکر قرآن میں ہی ملتا ہے۔ کہیں صراحت کے ساتھ اور کہیں بطور اشارہ۔

سلسلہ نمبر
عربی نام
مطلب
قرآن میں اس کا ذکر(کم از کم ایک مرتبہ)
1 کتاب کتاب اللہ 2:2
2 کتابِ مبین واضح احکام والی 5:57
3 ہدیٰ راہبر 2:120
4 فرقان فرقان 25:1
5 برہان بنیاد، ثبوت 4:174
6 معزہ ہدایت 3:138
7 مصدق تصدیق کرنے والی 5:46
8 بشریٰ خوشخبری سنانے والی 17:105
9 حق سچ، حق 10:108
10 ذکریٰ یاد رکھنے والی 3:58
11 علم علم، فہم 2:119
12 نور نور، روشنی 4:174
13 حکیم حکمت والی 36:1
14 عبرت درس دینے والی 12:111
15 رحمت رحمت سے بھری 6:157
16 بصائر دل کی آنکھیں کھولنے والی 28:43
17 شفاء بیماری اور دیوانگی ٹھیک کرنے والی 10:57, 17:82
18 مفصل تفصیل سے بتائی گئی 6:114
19 میزان انصاف پسند 42:17
20 مہیمن حفاظت کرنے والی 5:48
21 امام راہنما، رہبر، امیر 16:89
22 مجید کرامت والی 46:1
23 کریم محترم، اعلیٰ 56:77
24 قرآن پڑھنے والی 2.185
25 مبین وضاحت والی 43.2
26 کلام اللہ اللہ کا کلام، اللہ کی بات 2.75
27 موعظہ تنبیہ کرنے والی 3.138
28 الیُ اعلی 43.4
29 مبارک مبارک 6.155
30 بیان اعلان 3.138
31 عجب عجیب 72.1
32 تذکرۃ عقل دینے والی 73.19
33 عروۃ الوثقیٰ بھروسے مند 31.22
34 صدق صادق 39.33
35 حکمۃ حکمت والی 54.5
36 عدل عدل والی 6.115
37 امراللہ اللہ کا حکم 65.5
38 منادی بلانے والی 3.193
39 نظیر جیتنے والی 41.4
40 عزیز کامیاب 41.41
41 بلیغ پیغام دینے والی 14.52
42 صحف مکرمہ مکرم کتاب 80.13
43 مرفوا معروف 80.14
44 مصدق گواہ 2.89
45 ب رہان5 ثبوت 4.174
46 مہیمن 20 حفاظت کرنے والی 5.48
47 حبل اللہ اللہ کی رسی 3.103
48 فصل ختم کرنے والی 86.13
49 احسن الحدیث اللہ کا عمدہ پیغام 39.23
50 قیم راست، سیدھی 98.3
51 مضنی کافی 39.23
52 متشبی سجی ہوئی 39.23
53 تنزیل ثابت کی گئی 56.80
54 روح روح 42.52
55 وحی وحی اللہ 21.45
56 حق الیقین یقیناً حق 56.95
57 عربی عربی میں ارسال کی گئی 12.2

دیگر نام بھی ہیں قرآن، بیان، تبیان، عظیم، عزیز، کریم، صراط مستقیم، حکم، ذکر، نور، مبارک، نعمت، بصائر، رحمت، حق، ہادی، تنزیل، مُہین، قیّوم، بشیر، نذیر، حدیث، نجوم، حبل، سبع مثانی وغیرہ.