مندرجات کا رخ کریں

فیڈریکو فیلینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیڈریکو فیلینی
(اطالوی میں: Federico Fellini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1920(1920-01-20)
ریمینی، اطالیہ
وفات 31 اکتوبر 1993(1993-10-31) (عمر  73 سال)
روم، اطالیہ
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اطالیہ (20 جنوری 1920–31 اکتوبر 1993)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ گیولیٹا میسینا
(شادی. 1943)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سپینوزا، روم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایتکار اور سکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  انگریزی ،  اطالوی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1945–1992
کارہائے نمایاں
مؤثر چارلی چیپلن ،  پابلو پکاسو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ   (1991)
پریمیم امپیریل (1990)[3]
 آسکر اعزاز برائے بہترین غیر انگریزی فلم (1957)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1976)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1971)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1962)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیڈریکو فیلینی (انگریزی: Federico Fellini) (اطالوی: [fedeˈri:ko felˈli:ni]؛ 20 جنوری 1920 – 31 اکتوبر 1993)ایک اطالوی ہدایتکار اور لکھاری تھا۔ وہ اطالیہ کے مشہور ترین ہدایت‌کاروں اور لکھاریوں میں سے ایک تھا۔[4][5][6] اس کی فلمیں ہمیشہ مشہور و معروف رہیں، مثال کے طور پر اس کی فلم کو فلمی مجلے سائیٹ اینڈ ساؤنڈ نے تاریخ کی 10 بہترین فلموں میں سے ایک قرار دیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • [[]]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902511c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15294563
  3. https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
  4. "تاریخ کے 25 مشہور و معروف ہدایت‌کار"۔ مووی میکر میگزین۔ 26 دسمبر 2018 میں کے 25 مشہور و معروف ہدایتکار -3358/ اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018 
  5. "تاریخ کے 10 مشہور و معروف ہدایتکار"۔ WhatCulture.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2017 
  6. برک اینڈ والر، 12