مندرجات کا رخ کریں

فلنڈرز پیٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلنڈرز پیٹری
(انگریزی میں: William Matthew Flinders Petrie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1853ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چارلٹن، لندن [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1942ء (89 سال)[1][7][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم [8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ملیریا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی [10]،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر مصریات [12]،  ماہر آثاریات ،  مصنف [13]،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل آثاریات ،  مصریات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مرنیپتاہ نسخہ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو  
فیلو آف برٹش اکیڈمی
 نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انگریز ماہر مصریات۔ 1875ء تا 1880ء آثار قدیمہ کی تحقیق کی اور اپنے نتائج دو ضخیم کتابوں میں قلمبند کیے۔ 1881ء میں اہرام اور قدیم معبدوں کا مطالعہ کرنے کے لیے مصر گیا اور اپنے تاثرات ایک کتاب میں بیان کیے۔ پھر مصر کے مختلف حصوں میں اہم کھدائیاں کیں۔ 1885ء میں نیل کے ڈیلٹا میں ایک قدیم یونانی شہر دریافت کیا۔ آئندہ سال فرعون کے زمانے کے دو شہر دریافت کیے۔ 1891ء میں میدم کا قدیم مندر ڈھونڈ نکالا۔ 1892ء میں ’’مصری مرکز تحقیق‘‘ قائم کیا۔ جسے 1905ء میں توسیع دے کر آثار قدیمہ کی اکیڈیمی بنادیا۔ 1923ء میں اسے ’’عظیم ترین ماہر مصریات‘‘ قرار دے کر سر کا خطاب دیا گیا۔ 1927ء سے 1938ء تک فلسطین کے مختلف حصوں میں کھدائی کرائی۔ آثار قدیمہ پر متعدد کتابوں کا مصنف ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11910203X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12557428h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6f76t65 — بنام: Flinders Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11634248 — بنام: William Flinders Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/petrie-william-matthew — بنام: William Matthew Petrie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0050622.xml — بنام: William Mattew Flinders Petrie
  7. ^ ا ب پ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Питри Флиндерс
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/11910203X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12557428h
  10. https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA1748&pos=2
  11. K. Krist Hirst۔ "An Introduction to Seriation"۔ About.com Archaeology۔ About.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2011 
  12. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/98748 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47662691
  15. Sidney Smith (1945)۔ "William Matthew Flinders Petrie. 1853–1942"۔ Obituary Notices of Fellows of the Royal Society۔ 5 (14): 3۔ ISSN 1479-571X۔ doi:10.1098/rsbm.1945.0001