فرید احمد (کرکٹر)
Appearance
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | فرید احمد ملک | |||||||||||||
پیدائش | 10 اگست 1994 | |||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | |||||||||||||
حیثیت | گیند بازی | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 35) | 2 دسمبر 2014 بمقابلہ متحدہ عرب امارات | |||||||||||||
آخری ایک روزہ | 9 جون 2022 بمقابلہ زمبابوے | |||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 33) | 14 دسمبر 2016 بمقابلہ یو اے ای | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 17 اگست 2021 بمقابلہ آئرلینڈ | |||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||
2017 | آمو ریجن | |||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اگست 2022ء | ||||||||||||||
تمغے
|
فرید احمد ملک (پیدائش:10 اگست 1994ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2 دسمبر 2014ء کو متحدہ عرب امارات کے خلاف افغانستان کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 2014ء کے ایشین گیمز میں حصہ لیا۔ [3] اس نے 14 دسمبر 2016ء کو متحدہ عرب امارات کے خلاف افغانستان کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4] ستمبر 2018ء میں انھیں افغانستان پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں کابل کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] ستمبر 2021ء میں انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹوئنٹی20 بین الاقوامی عالمی کپ کے لیے افغانستان کے سکواڈ میں دو سفری ریزرو میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- افغانستان قومی کرکٹ ٹیم
- افغانستان کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- افغانستان کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Fareed Ahmad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2015
- ↑ "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 3rd ODI: United Arab Emirates v Afghanistan at Dubai (CA), Dec 2, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2014
- ↑ "Profile"۔ Incheon 2014 official website۔ 09 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2015
- ↑ "Afghanistan tour of United Arab Emirates, 1st T20I: United Arab Emirates v Afghanistan at ICCA Dubai, Dec 14, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016
- ↑ "Afghanistan Premier League 2018 – All you need to know from the player draft"۔ CricTracker۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ "Rashid Khan steps down as Afghanistan captain over team selection"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2021