عیسیٰ ابن نسطورس
Appearance
عیسیٰ ابن نسطورس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1 ہزاریہ |
تاریخ وفات | 1000ء |
مذہب | قبطی مسیح |
مناصب | |
فاطمی وزیر [1] | |
برسر عہدہ 997 – 996 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، وزیر |
درستی - ترمیم |
عیسیٰ ابن نسطورس ایک قبطی مصری پاک نویس تھا جو دولت فاطمیہ میں 993–996 تک، عزیز باللہ کے دور میں فاطمی وزیر رہا اسے خلیفہ حاکم بامراللہ نے 1000ء میں سزائے موت دی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : The Fatimid Vizierate (979-1172) — صفحہ: 173 — ISBN 3-922968-82-1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/TheFatimidVizierate9691172
- ↑ al-Imad 1990, pp. 164, 173–174.
ماخذ
[ترمیم]- Leila S. al-Imad (1990)۔ The Fatimid Vizierate (979-1172)۔ Berlin: Klaus Schwarz Verlag۔ ISBN 3-922968-82-1
ماقبل | وزیر دولت فاطمیہ 993–996 |
مابعد |