عمیر بن حرام
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمیر بن حرام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
عمیر بن حرام غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عمير بن حرام بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمة الأنصاري السلمي یہ بدر میں شریک تھے یہ واقدی ابن کلبی اورابن عمارہ کا قول ہے ان کا تذکرہ ابو عمراور ابو موسیٰ نے بھی کیا ہے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد7صفحہ 749 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور