مندرجات کا رخ کریں

عمانویل جوزف سیئس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمانویل جوزف سیئس
تفصیل= Abbé Sieyès، by ژاک لوئس ڈیوڈ (1817, Fogg Museum)
تفصیل= Abbé Sieyès، by ژاک لوئس ڈیوڈ (1817, Fogg Museum)

President of the Conservative Senate
مدت منصب
27 دسمبر 1799 – 13 فروری 1800
صدر نپولین
 
François Barthélemy
Member of the Directory
مدت منصب
17 جون 1799 – 10 نومبر 1799
Jean Baptiste Treilhard
 
President of the Council of Five Hundred
مدت منصب
21 نومبر 1797 – 20 دسمبر 1797
François-Toussaint Villers
Antoine Boulay de la Meurthe
President of the National Convention
مدت منصب
20 اپریل 1795 – 5 مئی 1795
Member of the National Convention
مدت منصب
20 ستمبر 1792 – 2 نومبر 1795
Member of the Estates General for the Third Estate
مدت منصب
5 مئی 1789 – 9 جولائی 1789
معلومات شخصیت
پیدائش 3 مئی 1748ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جون 1836ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیئغ لاشئیز قبرستان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم Saint-Sulpice Seminary
مادر علمی جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  ماہرِ عمرانیات ،  مصنف ،  سیاسی نظریہ ساز ،  غیر فکشن مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1][10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جان لوک ،  ڈیوڈ ہیوم ،  ایڈورڈ گبن ،  والٹیئر ،  جین جیکس روسو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک دور استبصار   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

عمانویل جوزف سیئس (انگریزی: Emmanuel Joseph Sieyès) انقلاب فرانس 1789 کے اہم ترین کرداروں میں سے ایک تھے۔انھیں اس انقلاب "چیف تھیورسٹ" یعنی نظریہ ساز قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے لکھے گئے مشہور کتابچے "دی تھرڈ اسٹیٹ" کو انقلاب فرانس کا منشور قرار دیا گیا۔ انقلاب سے لے کر نپولین کو بر سر اقتدار لانے میں بھی اس کا اہم کردار تھا۔

اقوال

[ترمیم]

انقلاب کے کئی برس بعد کسی نے اس سے سوال کیا کہ اس انقلاب اور بعد کے اہم ترین مگر خوں ریز واقعات میں اس کا کیا کردار تھا؟ سیئس نے ایک مختصر مگر جامع ترین جواب دیا: J'ai vécu. (I have survived) یعنی میں خود کو بچانے میں کامیاب رہا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12041767q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب مدیر: فرانس قومی اسمبلی — بنام: Emmanuel, Joseph Sieyès — Sycomore ID: https://www2.assemblee-nationale.fr/sycomore/fiche/(num_dept)/12322 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Emmanuel-Joseph-Sieyes — بنام: Emmanuel-Joseph Sieyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65726m3 — بنام: Emmanuel Joseph Sieyès — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7811 — بنام: Emmanuel Sieyes — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sieyes-emmanuel-joseph — بنام: Emmanuel Joseph Sieyès
  7. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=sieyese — بنام: Emanuel Joseph Sieyes
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/11879714X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7811
  10. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/20045923

سانچہ:French Revolution navbox