عقدہ (ضدابہام)
Appearance
عقدہ (Node) کا لفظ درج ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کی جمع عقد یا عقود یا اردو قواعد سے عقدے بھی ہو سکتی ہے ۔
- عقدہ (نباتیات)، کسی پودے پر وہ مقام کہ جہاں پتا شاخ پر پر لگتا ہے۔
- عقدہ (طبیعیات)، ایک موج کا وہ مقام جہاں اس کا حیطہ انتہائی کم درجہ پر ہو۔
- عقدہ (شراکہ)، شراکہ (network) سے لگا ایک آلہ یا اختراع مثلا ایک کمپیوٹر (computer) یا ایک سالک (router)۔
- عقدہ (علم کمپیوٹر)، ایک بنیادی اکائی جو موادی ساختیں بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔
- عقدہ (دورہ)، ایک برقی دورہ میں وہ مقام جہاں کوئی برقی جہد (potential) نہ ہو۔