عزیز الرحمن عثمانی
Appearance
عزیز الرحمن عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 1928ء دیوبند |
اولاد | مفتی عتیق الرحمن عثمانی |
والد | فضل الرحمن عثمانی دیوبندی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
استاذ | محمود حسن دیوبندی ، محمد یعقوب نانوتوی |
پیشہ | مفتی ، مصنف ، معلم |
درستی - ترمیم |
عزیز الرحمن عثمانی (وفات 1928) ایک بھارتی مفتی، عالم اور فقیہ تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند کے پہلے مفتی اعظم تھے۔[1] وہ اپنے فتاویٰ دار العوم دیوبند کے لیے مشہور ہیں۔ وہ شبیر احمد عثمانی کے بھائی ہیں۔[2]
مفتی صاحب اپنے وقت کے بڑے شیخ طریقت بھی تھے۔ ان کے خلیفہ ارشد مولانا قاری محمد اسحاق میرٹھی ہوئے (وفات 1935)۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسیر ادروی۔ "مفتی عزیز الرحمن عثمانی"۔ تذکرہ مشاہیر ہند: کاروان رفتہ (اپریل 2016 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المولفین۔ صفحہ: 197–198
- ↑ مفتی تقی عثمانی۔ "حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب"۔ اکابر دیوبند کیا تھے (مئی 1995 ایڈیشن)۔ دیوبند: زم زم بک ڈپو۔ صفحہ: 63–68