مندرجات کا رخ کریں

عربستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عربستان کا نقشہ (گہرا سبز رنگ والا)۔

عرب یعنی عرب لوگ اور ستان (فارسی لفظ) یعنی جگہ یا رہائش۔ عربستان (عربوں کی سرزمین) سے مراد وہ علاقے یا سرزمین ہے جو عرب نسل کے لوگوں نے آباد کیا ہے۔ ان میں 22 مسلم عرب ممالک ہیں جو عرب لیگ کے ارکان ہیں۔ عربستان رقبہ کے لحاظ سے آدھا ایشیا براعظم میں آتا ہے اور آدھے سے زیادہ [[افریقہ کے براعظم میں آتا ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے ایشیا میں زیادہ موقوع ہے۔ عربستان کے بڑے اور اہم ممالک سعودی عرب ،مصر،عراق،سوڈان، موریتانیا،یمن،عمان ،شام، فلسطین ااور متحدہ عرب امارات ہیں۔ عربستان کے زیادہ تر ممالک ترقی یافتہ ہیں تاہم کچھ ترقی پزیر ہیں اور بہت کم ممالک کمزور اور غیر ترقی کی طرف گامزن ہیں۔ عربستان کے کچھ لوگ نسلی طور پر عرب نہیں تھے لیکن اسلام کے پھیلنے سے اس سرزمین کے باشندوں نے عربی زبان اپنالی اور عرب ہو گئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]